کاکروچ جنتا پارٹی کی’اسکول ٹھیک کرو‘ مہم کے تحت سی جے پی کارکن حافظ کریشونڈا پشچم پاڑہ پرائمری اسکول گئے تھے اور اسکول کی بنیادی سہولیات سے متعلق کچھ سوال کیے تھے، جس کی اطلاع مقامی بی جے پی کارکنوں کو مل گئی۔ الزام ہے کہ اس کے بعد بی جے پی حامیوں کے ایک گروپ نے ان پر حملہ…
ایوان صدر نے جمعرات کو کہا ہے کہ حکومت اور حزب اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات آج بروز جمعہ ہو رہے ہیں۔ پی ٹی آئی نے اپنے مطالبات کے حق میں چار اکتوبر سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان رکھا ہے، جس کے پیش نظر اسلام آباد کے داخلی وخارجی راستوں…
کانگو میں ایبولا وائرس بے قابو، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی بنڈی بگيو وائرس سے پھیلنے والی یہ وبا مئی میں شمال مشرقی صوبے ایتوری سے شروع ہوئی ویب ڈیسک August 27, 2026 اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ جمہوری جمہوریہ کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ اسے قابو کرنے کی کوششوں…
شہرقائد میں موسم گرم، درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ جاری کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا مریم حسن February 28, 2026 شہرقائد کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ جاری ہے، آج بھی مطلع مکمل صاف تاہم موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج …
ریاض: حوثیوں کے بڑھتے ہوئے میزائل اور ڈرون حملوں کے درمیان سعودی عرب کو میزائل روکنے والے دفاعی میزائلوں کی مبینہ قلت کا سامنا ہے، جس سے اہم تنصیبات کے تحفظ اور حملوں کی روک تھام کی صلاحیت پر تشویش بڑھ گئی ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق، سعودی حکام کے مطابق مملکت ستمبر کے وسط سے انٹرسیپٹر میزائلوں…
خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں پولیس پوسٹ پر عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر نثار وردگ نے جمعے کو صوبائی اور وفاقی حکومت سے پولیس کو جدید اسلحہ اور وافر مقدار میں ایمونیشن فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دیر میں مقامی عمائدین کے جرگے سے خطاب کرتے ہوئے نثار وردگ نے…