لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے اعلان کیا ہے کہ اب پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔لیسکو کے مطابق یہ فیصلہ نظام کی بہتری اور صارفین کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔ کمپنی نے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ بروقت ادائیگی…
برمنگھم / جوہانسبرگ / نئی دہلی (انٹرنیشنل اسپورٹس ڈیسک) — انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں کھیلے گئے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 (WCL) کے فائنل میں جنوبی افریقہ چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر شاندار انداز میں ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں سابق عالمی اسٹار اے بی ڈیویلیئرز کی جارحانہ سنچری نے…
انڈیا کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے پیر کو کہا کہ اس نے نئی دہلی کے زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں پر پہلگام حملے کے سلسلے میں ایک تنظیم اور 6 افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق نامزد افراد میں سے تین مر چکے ہیں اور دو انڈیا کی حراست میں ہیں۔ حملہ آوروں نے اس…
سیٹلائٹ تصاویر سے بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ چین بڑے پیمانے پر زیر آب ڈرونز کی تعیناتی کے لیے ایک نام نہاد ’مدرشپ‘ تیار کر رہا ہے جبکہ بیجنگ انڈو پیسفک میں اپنے دعوؤں کی جارحانہ حمایت کے لیے اپنی فوجی صلاحیتوں کو مسلسل مضبوط بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ بحری جہاز دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا…
امریکہ اور ایران نے دو ہفتے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اسرائیل کا لبنان میں حملے بند کرنے سے انکار، 10 منٹ میں 100 سے زائد حملے۔ ایرانی وفد امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا لائیو اپ ڈیٹس صبح ساڑھے سات بجے امریکہ اور ایران میں مذاکرات آج امریکہ اور ایران کے درمیان سیز فائر…
نارتھ-ایسٹ ریاستوں کے تین وزرائے اعلیٰ نے دہلی کے مالویہ نگر میں اروناچل پردیش کی تین خواتین کے خلاف نسلی تبصروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نارتھ-ایسٹ کے لوگوں کے ساتھ امتیازی رویہ اب بند ہونا چاہیے کیونکہ وہ بھی ہندوستان کے ہی شہری ہیں۔ فوٹو بہ…