ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا: حوثی

news 1791349616 9428



news 1791349616 9428

(ویب ڈیسک)یمن کے حوثی ملیشیا کا کہنا ہے کہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو ڈرون سےنشانہ بنایا جبکہ ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ 

حوثی ملیشیا کے مطابق سعودی عرب کے خمیس مشیط میں ائیربیس کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ 

دوسری جانب خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے حوثیوں کے حملوں کی تصدیق نہیں کی۔ 

یہ بھی پڑھیں:عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ





Source link

متعلقہ پوسٹ