کراچی، گلستان جوہر میں فلیٹ کا چھجہ موٹر سائیکل رکشوں پر جاگرا

flate teris fall down1791419250 0



کراچی:

گلستان جوہر پرفیوم چوک کے قریب رہائشی عمارت کی پہلی منزل کے فلیٹ کا چھجہ اچانک سڑک پر گرگیا جس کا ملبہ نیچے کھڑے موٹر سائیکل رکشوں پر جاگرا۔

عینی شاہدین کے مطابق چھجے کا ملبہ زور دار دھماکے کے ساتھ رکشوں پر گرا تاہم خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔





Source link

متعلقہ پوسٹ