امریکا پر بے اعتمادی کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں؛ مسعود پزشکیان

news 1791261322 1963



news 1791261322 1963

(24نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہاہے کہ امریکا پر بے اعتمادی کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔
ایرانی صدرنے آرمینیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی،اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے صدرمسعودپزشکیان نے کہاکہ امریکا کا ہدف ایران حکومت کا تختہ الٹنا ہے، جب بھی ایران مذاکرات کی میز پر آیا اسے جنگ کا سامنا کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں:ریاض ایئرپورٹ، آرامکو ریفائنری پر حملے، سعودی اتحاد کا جوابی وار ،حوثی اہداف تباہ کر دیئے
 مسعود پزشکیان نے مزیدکہاکہ مذاکرات کے بعد 3 بار ایران پر حملے کیے جاچکے ہیں،ایسا دشمن جو آئے روز قتل، پابندیوں، دباؤ، دھمکانے، وعدے توڑنے والا ہو اس سے مذاکرات بے معنی ہیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ