جارجیا؛یورینئم  کی بھاری مقدار فروخت کرنے کی کوشش ناکام

news 1791446721 7944



news 1791446721 7944

(24نیوز)جارجیا میں بھاری مقدارمیں یورینئم فروخت کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
جارجیا کی سکیورٹی فورسز نے 7 لاکھ ڈالر مالیت کی یورینئم فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔
 سکیورٹی فورسز کے مطابق یورینیئم 238 غیر ملکی شہری کوفروخت کیا جانا تھا،یورینیئم 238 افزودہ نہیں ہوتا، اسے براہِ راست جوہری بم بنانے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں:ایران کا آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی پر عمان سے معاہدہ طے پا گیا
جارجیائی شہری کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی،ملزم کو جرم ثابت ہونے کی صورت میں 10 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ