7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے؛ ٹرمپ 

news 1791435405 1711



news 1791435405 1711

(24نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ 7 اکتوبر کے حملہ آوروں کو بڑی قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔
 امریکی صدرٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پراپنے بیان میں کہاہے کہ 7 اکتوبر انتہائی ہولناک دن اور انتہائی ہولناک سانحہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں:8 اکتوبر 2005ء ملبے تلے دبے خواب اور اکیس برس بعد کا سوال

 امریکی صدرٹرمپ نے مزیدکہاکہ  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور اسرائیلی عوام کیلئے نیک خواہشات رکھتا ہوں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ