(24 نیوز)جنوبی افریقہ میں باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باکسنگ چیمپئن زولانی کے قتل کے شبے میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقی باکسر زولانی کو جمعے کے دن ان کے گھر کے باہر گولی ماری…
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوابی ردعمل کی صورت میں سخت انتباہ جاری کردیا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے ایران کو سخت خبردار کیا ہے کہ وہ کسی بھی جوابی کارروائی سے باز رہے۔ ٹرمپ نے لکھا کہ ’’ایران نے ابھی کہا ہے کہ وہ آج بہت سخت حملہ…
پیرس، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فرانسیسی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ملک بھر میں پھیلتے طلبہ کے احتجاج پر پولیس کے ”غیر متناسب“ ردِعمل کو روکیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل فرانس کی سربراہ این سیوینیل باراس نے پیر کو کہا کہ طلبہ اور نوجوان سڑکوں پر نکلنے کی تیاری کر رہے ہیں، اس لئے حکام ان کی سلامتی یقینی بنائیں اور پرامن…
پاکستانی سپر ماڈل روما مائیکل نے ایک انٹرویو میں پاکستانیوں سے متعلق ایک اہم نکتہ اٹھایا ہے، جس پر سوشل میڈیا اور فیشن حلقوں میں بحث چھڑ گئی ہے۔ روما مائیکل فیشن انڈسٹری کا جانا پہچانا نام ہیں اور ملک کے بڑے ڈیزائنرز کے لیے ریمپ واک کرچکی ہیں۔ وہ بیوٹی پیجنٹس میں بھی باقاعدگی سے شریک ہوتی رہی ہیں…
خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں این جی او کے تین ملازمین کو اغوا کر لیا گیا جبکہ بنوں میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ ٹانک کے علاقے گرہ میٹھو سے این جی او کے تحت بنیادی مراکز صحت میں کام کرنے والے 3 افراد کو مبینہ طور پر…
تہران/واشنگٹن — پاسدارانِ انقلاب سے منسلک ایرانی خبر رساں ادارے فارس نیوز اور تسنیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ نہ کوئی بالواسطہ اور نہ ہی بلاواسطہ مذاکرات ہوئے ہیں اور نہ ہی اس وقت کوئی بات چیت جاری ہے۔ ایرانی ذرائع کے مطابق جب امریکی فریق کو یہ معلوم ہوا کہ ایران کے اہداف میں مغربی…