خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار

cm kpk sohail afridi 22221789997635 0



خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ ہوتے ہی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا۔

صوبائی صدر جنید اکبر نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ملاقاتوں پر پابندی کر دی گئی تھی۔

وزیراعلیٰ ہاؤس میں کسی کو بھی اجازت نہیں تھی جبکہ وزیراعلیٰ ہاؤس کا اسٹاف بھی محدود کر دیا گیا۔

دوسری جانب، سینیئر بیوروکریٹ، ڈاکٹر فخر عالم چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات کر دیے گئے۔



Source link

متعلقہ پوسٹ