بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو مقامی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزائے موت کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان ایک نیا سفارتی مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔ ڈھاکہ حکومت نے شیخ حسینہ کی بھارت سے حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کیا ہے، تاہم نئی دہلی کی جانب سے اس مطالبے پر کوئی مثبت جواب نہیں دیا…
غزہ — فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کثرتِ رائے سے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے، جو شہید یحییٰ السنوار کے جانشین ہوں گے۔خلیل الحیہ حماس کی سیاسی قیادت کے سینئر ترین رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں اور غزہ جنگ کے دوران قطر میں مذاکراتی وفد کی قیادت بھی کر چکے ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں…
(24 نیوز )امریکہ نے ڈنمارک میں اپنی افواج بڑھانے کے لیے اہم معاہدہ کر لیا ہے جبکہ اس میں گرین لینڈ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران طے پانے والا یہ معاہدہ صدر ٹرمپ کے اس مطالبے سے ہٹ کر ہے جس میں…
جن وادی لیکھک سنگھ نے حال ہی میں مرکزی حکومت کی جانب سے ’وندے ماترم‘ کو لازمی قرار دینے سے متعلق جاری حکم نامہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ دستور ساز اسمبلی کے متفقہ فیصلے کی خلاف ورزی ہے اور آئین کی تمہید کی روح کے بھی خلاف ہے، جس میں کسی طرح کی تبدیلی…
نوواک جوکووچ نے جمعرات کو آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں کوالیفائر اور عالمی درجہ بندی میں 141ویں نمبر پر موجود فرانسیسکو مائیستریلی کو مسلسل تین سیٹس میں شکست دے کر باآسانی تیسرے راؤنڈ تک رسائی حاصل کر لی۔ ان کی اس کامیابی میں ایک انجیر کے درخت کا بھی کچھ نہ کچھ کردار رہا۔ سربین ٹینس لیجنڈ اپنے ریکارڈ…
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انصاف مارچ پُرامن ہوگا، اللہ نہ کرے مارچ کے دوران کوئی گولی چلے، راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ انصاف مارچ کے اعلان پر پنجاب میں کریک ڈاؤن ہورہا ہے جو قابل مذمت ہے۔ یہ بات انہوں ںے اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ راجہ ناصر عباس کے…