تل ابیب | 7 جون 2026اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد میں اقتدار کی تبدیلی کے ساتھ ہی اندرونی احتساب کا طوفان آ گیا ہے۔ نئے موساد چیف رومن گوفمین نے عہدہ سنبھالنے کے چند روز بعد ہی ادارے کے نائب ڈائریکٹر کو برطرف کر دیا ہے۔برطرف کیے گئے اعلیٰ افسر، جن کی شناخت صرف حرف ‘A’ سے ظاہر کی گئی ہے،…
گجرات کے سورت کے صلابت پورہ علاقے میں بی جے پی کارپوریٹر پر فارم-7 کا غلط استعمال کرتے ہوئے سینکڑوں مسلمان ووٹروں کو ’مردہ‘ قرار دے کر ان کے نام حذف کر وانے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ مقامی لوگوں نے پولیس میں شکایت درج کر کے کارروائی اور تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ وکرم پوپٹ پاٹل لمبائیت-ادھنا یارڈ…
کراچی: کراچی میں سٹی وارڈنز اور ریلوے پولیس کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا۔ ڈائریکٹر سٹی وارڈنز صائم عمران کی مدعیت میں ریلوے پولیس اہلکاروں کے خلاف اغوا، تشدد اور نامعلوم مقام پر منتقل کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق صائم عمران کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار ماہ سے ناتھا خان…
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے پیپر لیک سے متعلق اس بیان پر اپوزیشن اور کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کچھ طلبہ نے پیپر لیک کے واقعہ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زیادہ محنت کی اور ان کی کارکردگی بہتر ہوئی۔ اپوزیشن نے اس بیان کو غیر…
منامہ: خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک اور روس نے آبنائے ہرمز اور باب المندب سمیت اہم آبی گزرگاہوں میں محفوظ اور بلا روک ٹوک جہاز رانی کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔بحرین کے دارالحکومت منامہ میں اتوار کو خلیج تعاون کونسل اور روس کے درمیان اسٹریٹجک مکالمے کی نویں وزارتی ملاقات ہوئی، جس میں خلیجی ممالک کے وزرائے…
بنگلادیش میں رکن اسمبلی غازی نذرالاسلام کی 19 سالہ دوسری اہلیہ مریم کی مبینہ خودکشی کے بعد پولیس نے رکن اسمبلی اور ان کی پہلی اہلیہ کو گرفتار کرلیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق مریم گزشتہ روز گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی تھیں جبکہ ان کے بستر سے ہاتھ سے لکھی مبینہ خودکشی کی تحریر بھی ملی ہے۔…