متعلقہ پوسٹ
رمضان المبارک میں افسوسناک واقعہ ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکٰیٹ پر گر گیا
( ویب ڈیسک )ایران کے صوبے اصفہان میں ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فوج کا ہیلی کاپٹر پھلوں کی مارکیٹ پر گر کر تباہ ہوا۔ اس حادثے میں پائلٹ، معاون پائلٹ اور 2 دکاندار جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا…
عدالت کا کھاڈی کو شاپنگ بیگ کے 30 روپے واپس کرنے کا حکم
پشاور کی کنزیومر کورٹ نے بدھ کو اپنے ایک فیصلے میں پاکستان کے کپڑوں کے معروف برانڈ ’کھاڈی‘ کو ہدایت کی ہے کہ وہ درخواست گزار صارف کو شاپنگ بیگ کے اضافی 30 روپے واپس کرے اور 25 ہزار روپے ہرجانہ اور 25 ہزار روپے حکومتی خزانے میں بطور جرمانہ جمع کرائے۔ عدالت میں شفق عامر نامی صارف نے درخواست…
اسرائیل اور امریکہ کے فضائی حملے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای ہلاک
اسرائیل اور امریکہ نے سنیچر کو ایران پر بڑے پیمانے پر حملہ کیا تھا۔ جوابی کارروائی میں ایران نے اسرائیل اور چار خلیجی عرب ممالک — بحرین، کویت، قطر اور متحدہ عرب امارات — جہاں امریکہ کے فوجی اڈے ہیں، پر میزائلوں اور ڈرون سے حملے کیے۔ آیت اللہ علی خامنہ ای (فائل فوٹو: اے پی) نئی دہلی: ایران کے…
پاکستان: آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں پنجاب میں 1.08 ٹریلین روپے کی مالیاتی بے قاعدگیوں کا انکشاف
لاہور، پاکستان — آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) نے اپنی 2025 کی آڈٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں صوبہ پنجاب میں 1.08 ٹریلین روپے سے زائد کی بڑے پیمانے پر مالیاتی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جس سے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی انتظامیہ میں حکمرانی اور احتساب پر سنگین سوالات اٹھے ہیں۔جامع آڈٹ میں…
امریکی حملے: ایک 20 سالہ طالب علم اے آئی کی جنگ کا شکار کیسے ہوا؟
کنسٹریکشن کے شعبے میں ڈپلومہ کرنے والے 20 سالہ طالب علم عبدالرحمٰن الراوی شمال مشرقی عراق کے شہر القائم کی ایک خاموش گلی میں اپنے گھر سے باہر نکلے ہی تھے کہ انہوں نے شور کی آواز سنی۔ چند سیکنڈز میں ایک امریکی میزائل دھماکے کے نتیجے میں وہ جان سے چلے گئے، جو ان کے قریب کھڑی ایک گاڑی…
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ آبادی پر ڈیٹا کا فقدان ہے، جرمن ماہر
جرمن ماہر ڈاکٹریان فرایئہارٹ کے مطابق پاکستان میں بھی قیمتی زرعی اراضی دریا برد ہورہی ہے جس پر تحقیق کی ضرورت ہے۔ ممتاز جرمن ماہر نے بنگلہ دیش میں ماحولیاتی شدت اور نقل مکانی پر طویل تحقیق کے بعد کہا ہے کہ یہ تحقیق پاکستان کے لیے دو طرح سے مفید ثابت ہوسکتی ہے، اول، دونوں ممالک میں طویل دریائی…


