حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

3 2.webp

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 15 اکتوبر  کو رات 12 بجے تک ہے۔۔

 حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول 1 روپے 20 پیسے فی لیٹر مہنگا جبکہ ڈیزل 17 پیسے فی لیٹر سستا کردیا۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت 393 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت 396 روپے 65 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 15 اکتوبر  کو رات 12 بجے تک ہے۔۔

Source link

متعلقہ پوسٹ