ریاض (15 اپریل 2026) — سعودی وزارت داخلہ نے حج 2026 (1447 ہجری) کے دوران بغیر پرمٹ کے حج کرنے یا اس میں سہولت فراہم کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔نئے ضوابط کے مطابق:بغیر حج پرمٹ کے حج کرنے یا کوشش کرنے والوں پر 20 ہزار سعودی ریال تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ یہ…
ایران پر اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے حملوں کے بعد ایران سے ملحق بلوچستان پر معاشی اعتبار سے انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ بارڈر کی بندش اور ترسیلی نظام متاثر ہونے سے صوبے میں پٹرول، ایل این جی گیس اور دیگر اشیاء خوردونوش کی کمی آنے کے ساتھ ساتھ قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس…
ماہی گیر لانچ 10 اور 11 جولائی کی درمیانی شب شمس پیر یونس آباد سے روانہ ہوئی اطلاعات کے مطابق یہ لانچ پٹی کریک کے مقام پر کیٹی بندر کی جانب جا رہی تھی، تاہم اس کے بعد سے لانچ کا سراغ نہیں مل سکا۔ فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی کراچی ویسٹ کی جانب سے کھلے سمندر میں موجود دیگر ماہی…
فرانس میں ہائی اسکول کے طلبہ کے ملک گیر احتجاج نے پرتشدد شکل اختیار کرلی اور کئی مقامات پر مظاہرے پولیس کے ساتھ جھڑپوں اور تشدد میں تبدیل ہوگئے۔ طلبہ کا بنیادی احتجاج کلاس رومز میں گنجائش سے زیادہ طلبہ، اساتذہ کی کمی، اسکولوں کی خستہ حال عمارتوں اور تعلیمی سہولیات کے لیے ناکافی فنڈنگ کے خلاف ہے۔ صورتحال کے باعث…
جنیوا / پیرس / برلن — ۲۹ جون ۲۰۲۶یورپ اس وقت تاریخ کی شدید ترین گرمی کی لہر کی لپیٹ میں ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ۲۱ جون سے اب تک براعظم بھر میں ۱۳۰۰ سے زائد اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں، جبکہ صحت اور نقل و حمل کا نظام شدید دباؤ کا شکار ہے۔ڈبلیو…
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کو سزا دینےکااعلان واشنگٹن ایران سے مذاکرات یا ملاقات کاخواہاں نہیں ہے ہم ایران سےبات کرنا نہیں چاہتے۔، ٹرمپ ویب ڈیسک August 28, 2026 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والے ممالک کوسزا دینےکا اعلان کرتے ہوئے چینی بینکس پرپابندیوں کا عندیہ دے دیا۔ امریکی صدر نے…