طیارہ گرگیا

news 1792210892 7988



news 1792210892 7988

(24نیوز)آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
چھوٹا طیارہ آسٹریلیا کے علاقے نیو ساؤتھ ویلز میں حادثے کا شکار ہوا۔
غیر ملکی میڈیاکے مطابق حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں:ریاض: سعودی اتحادی فوج نے حوثیوں کے3 ڈرونز مار گرائے
پولیس کے مطابق حادثے کی وجوہات کے تعین کے لئے تحقیقات جاری ہیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ