مصری صدر نے اپنی صدارتی مدت کے 2030 تک خاتمے کا اعلان کر دیا

news 1792249921 4507



news 1792249921 4507

(24 نیوز)مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنی صدارتی مدت کے 2030 میں خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ 

قاہرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ میری صدارتی مدت 2030 میں ختم ہو جائے گی، مصری صدر کا مزید کہنا تھا کہ میرے عہدے سے الگ ہونے کا معاملہ طے شدہ ہے اور اس پر بحث نہیں ہوگی۔ 

 صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ مصر کے آئین میں کوئی ترمیم نہیں کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں :اسحاق ڈار کی اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے تیاریاں بروقت مکمل کرنے کی ہدایت





Source link

متعلقہ پوسٹ