یروشلم: ریاستِ فلسطین نے جمعہ کو جنوبی افریقہ کی ماہرِ قانون نوی پلے کو 2026ء کا نوبیل امن انعام دیے جانے کا خیرمقدم کیا۔ فلسطینی وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق یہ اعزاز بین الاقوامی قانون کے دفاع اور اسرائیلی جرائم کو دستاویزی شکل دینے کی ان کی کوششوں کا اعتراف ہے۔ناروے کی نوبیل کمیٹی نے 85 سالہ پلے کے…
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتیریش نے منگل کو اسلام آباد میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ پریس کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے امریکہ اور ایران کے درمیان مکالمے کی راہ ہموار کرنے اور ثالثی کے کردار کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 17 جون کی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت، اس کے بعد ہونے والی جنگ…
(ویب ڈیسک)ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک اور ریان ایئر کے درمیان لفظی گولہ باری ایک بار پھر شروع ہو گئی۔ جس میں دونوں جانب سے طنزیہ تبصرے اور مذاق کی گولہ باری دیکھی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک اور ریان ایئر کے درمیان لفظی جھڑپ کا آغاز اس وقت ہوا جب سوشل…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایرانی مندوب سعید ایروانی نے کہا کہ ایران پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سعید ایروانی کا کہنا تھا ایران پر امریکا اور اسرائیل کےحملوں میں عام شہری مارے گئے، مناب…
ریاض میں تعینات پاکستانی سفیر احمد فاروق نے اتوار کو کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو خطرہ لاحق ہوا تو پاکستان ہمیشہ مملکت کی مدد کے لیے آئے گا۔ امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ حملوں کے ردعمل میں تہران کے اسرائیل اور خلیجی ممالک میں امریکی فوجی اڈوں اور دیگر تنصیبات پر…
چینی صدر شی جنپنگ کا بھارت کا یہ دورہ تقریباً سات سال بعد ہوا تھا اور ایسے تاریخی موقع پر اپنے شیڈول کو مختصر کرکے وطن روانگی نے کئی سوالات کو جنم دیدیا جب کہ برکس تنظیم کے سربراہان مملکت اور کئی عالمی شخصیات ان کی منتظر تھیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جنپنگ برکس کے…