ایون فیلڈ سے روانگی! نواز شریف نے اہم  بیان داغ دیا

news 1792498350 9901



news 1792498350 9901

(24نیوز)مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ دانش سکولوں میں غریبوں کے بچوں کو بھی تعلیم ملنا خوشی کی بات ہے، اللہ تعال اس طرح کی خوشیاں سب کو دے۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف ایون فیلڈ سے روانہ ہو گئے، حسن اور حسین  نواز بھی ہمراہ تھے ، معالج ڈاکٹر عدنان بھی نوازشریف کے ہمراہ روانہ ہوئے،نواز شریف کی روانگی کے موقع پر مختصر گفتگو کی اورملاقات کیلئے آئے کچھ لیگی کارکنوں کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں۔

یہ بھی پڑھیں:سہ ملکی ون ڈے سیریز؛  پاکستان نے انگلینڈ کو بڑا ہدف دیدیا





Source link

متعلقہ پوسٹ