مکہ مکرمہ — خطے میں جاری جنگی صورتحال اور فضائی راستوں میں رکاوٹوں کے باوجود رواں سال حج کی ادائیگی کے لیے بیرونی ممالک سے آنے والے عازمین کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار 153 تک پہنچ گئی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ ہے۔سعودی حج پاسپورٹ فورس کے کمانڈر صالح المرابا نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ…
سابق وزیراعظم عمران خان کو منگل کی صبح سکیورٹی اسکواڈ کے ہمراہ شفاء انٹرنیشنل ہسپتال، اسلام آباد منتقل کر دیا گیا، جہاں اسلام آباد پولیس، ایمبولینس اور ریسکیو 1122 کی گاڑیاں شامل تھیں۔ اس کے ساتھ ان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان اور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان بھی موجود تھے، جبکہ ہسپتال پہنچانے کے عمل کے دوران طبی سہولیات…
اسلام آباد: یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر ریمونڈس کاروبلس نے آج وزارتِ انسانی حقوق میں وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی۔وزیر قانون نے یورپی یونین کے سفیر کا خیرمقدم کیا اور پاکستان میں انسانی حقوق کے فروغ کے لیے یورپی یونین کی مسلسل معاونت کو سراہا۔ملاقات میں "ای یو حقوقِ پاکستان دوم”…
گیسٹالٹ نفسیات بیسویں صدی کی وہ فکری تحریک ہے جس نے انسانی ذہن، ادراک اور اجتماعی رویوں کو سمجھنے کا ایک نیا زاویہ دیا۔ اس نظریے کا بنیادی مقدمہ یہ ہے کہ انسان کسی شے کو اس کے انفرادی اجزا میں نہیں بلکہ ایک مکمل، یکجا اور کلّی تصویر کی صورت میں دیکھتا ہے اور اس کا ذہن ٹکڑوں میں بٹی…
اسلام آباد / راولپنڈی (نمائندہ خصوصی): پاکستان کی مسلح افواج کا آپریشن غضب للحق جاری ہے جس میں اب تک 331 طالبان کارندے ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے بتایا کہ افغانستان میں 33 اہم مقامات کو مؤثر انداز سے نشانہ بنایا گیا۔پاک فضائیہ نے افغانستان کے صوبوں قندھار اور ننگر…
اداکارہ میرا کو کینیڈا میں داخلے سے روک دیا گیا اداکارہ میرا کو گھنٹوں نیاگرا فال کینڈا بارڈر پر روک کر رکھا گیا اور پھر ان کے ڈیپورٹیشن کے آرڈر نکال کر ڈیپورٹ کر دیا گیا ویب ڈیسک October 10, 2026 پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ میرا کو کینیڈا میں داخلے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…