پارلیمنٹ ہاؤس ولاجز کی سیکیورٹی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مزید مؤثر ،مضبوط بنائی جائے، سیدال خان ناصر Source link
ایران کے شہر سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر امریکی حملے میں4 افراد شہید اور 35 زخمی ہوگئے۔ امریکا نے ایک بار پھر ایران پر بمباری شروع کردی، قشم جزیرے اور بندرعباس میں سمیت مختلف شہروں دھماکے ہوئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قشم جزیرے کے ماسان گاؤں کے قریب 5 سے زائد دھماکے ہوئے ، آبنائے ہرمز کے…
ٹورنٹو — مشہور پب جی موبائل کانٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد، المعروف "وائے ٹی”، کے اچانک انتقال کی خبر نے گیمنگ کی دنیا اور ان کے لاکھوں مداحوں کو سوگوار کر دیا۔ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے شہر کیلگری میں موٹر سائیکل حادثے میں ان کی موت کی خبر ان کے قریبی دوستوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔فاروق احمد…
چیچاوطنی — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چیچاوطنی میں سابق رکن پنجاب اسمبلی مرحوم چوہدری محمد حنیف اور سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد منیر اظہر کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔وزیراعظم نے مرحومین کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔انہوں نے کہا…
حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک حیران کن دعویٰ شدت سے گردش کرنے لگا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ایک خفیہ مالی ڈیل طے کر لی ہے۔ اس دعوے نے نہ صرف عوامی حلقوں میں ہلچل مچا دی بلکہ سیاسی تجزیہ نگاروں اور بین الاقوامی امور کے ماہرین کو…
عالمی ڈیسک — رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف تاریخوں پر شروع ہو رہا ہے۔ جہاں اکثر مسلم ممالک میں 19 فروری سے پہلا روزہ رکھا جا رہا ہے، وہیں دو ممالک فجی اور نیوزی لینڈ میں رمضان کا آغاز 20 فروری سے ہوگا۔پاکستان، بھارت، عمان، برونائی اور مصر سمیت متعدد ممالک میں 19 فروری…