یمنی فوج کے حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پرحملے 200 سے زائد جنگجو ہلاک 

news 1792558500 8152



news 1792558500 8152

(24نیوز)یمنی فوج کے حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر 700 سے زائد حملوں میں200 سے زائد حوثی جنگجو ہلاک ہوگئے۔
ترجمان یمنی فوج کے مطابق حملوں میں 900 سے زائد فوجی گاڑیاں اور جنگی ساز و سامان کو نقصان پہنچا، حوثیوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، اسلحہ بردار مورچوں اور جنگجوؤں کے اجتماع کو نشانہ بنایاگیا۔
 ترجمان یمنی فوج کے مطابق کارروائیوں میں جنگی طیاروں، ڈرونز، فیلڈ آرٹلری، راکٹ لانچرز، اسنائپر یونٹس نے حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں:مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کیلیے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش

دوسری طرف ترکیہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کیلئے بل پارلیمنٹ میں پیش کردیاہے جس کے بعدترک پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی میں بل پر بحث متوقع ہے،معاہدے کے تحت فریقین دفاعی صنعت اور سلامتی میں تعاون کریں گے۔





Source link

متعلقہ پوسٹ