ایران سے ایک گرام افزودہ یورینیئم باہر نہیں جائے گی؛محسن رضائی

news 1792559146 7944



news 1792559146 7944

(24نیوز) سیکریٹری ایرانی سپریم قومی سلامتی کونسل محسن رضائی نے کہاہے کہ 1 گرام افزودہ یورینیئم بھی ملک سے باہر نہیں جائے گی۔ 
ایرانی سپریم قوی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے ایکس پر جاری بیان میں کہاکہ  واشنگٹن اعتماد سازی کے لیے عملی اقدامات نہیں کرتا،اعتماد سازی کے بغیر امریکا کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: یمنی فوج کے حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پرحملے، 200 سے زائد جنگجو ہلاک
محسن رضائی نے کہاہے کہ امریکا کی جانب سے اعتماد سازی کے اقدامات کا آغاز ایرانی شرائط پر مکمل عمل درآمد سے ہونا چاہیے۔

 





Source link

متعلقہ پوسٹ