نیویارک — واشنگٹن اسکوائر پارک کے قریب نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کے ہم شکلوں کا ایک دلچسپ مقابلہ منعقد ہوا، جس میں سیکڑوں افراد جمع ہوئے۔ مقابلے میں ۹ امیدواروں نے شرکت کی اور فاتح کے لیے ۱۰۰ ڈالر کا انعام رکھا گیا تھا۔شرکاء نے میئر کے مخصوص انداز کی نقل کرنے کے لیے مختلف حلیے اپنائے۔ کئی امیدوار…
سپریم کورٹ نے فیصل آباد میں میڈیکل طالبہ خدیجہ غفور زیادتی و تشدد کیس میں اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کے دو الگ ٹرائلز کو یکجا کرنے کی ملزمہ کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنا دو الگ الگ جرائم ہیں اور دونوں مقدمات کی تحقیقات مختلف…
وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم برطانیہ سے نجی دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد کے بجائے لاہور ایئرپورٹ پہنچے۔ شہباز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے اولڈ ایئرپورٹ پہنچے اور پھر وہاں سے اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے۔ وزیراعظم…
پشاور میں پاکستان تحریک انصاف لانگ مارچ کے باعث معظل موبائل سروس دو روز بعد بحال کر دی گئی۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث جمعرات سے موبائل سروس معطل تھی جسے آج دو روز بعد بحال کر دیا گیا۔ خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے لانگ مارچ پر پورے پشاور میں موبائل سگنلز دو دنوں سے بند تھے…
ناقابل شکست رہنے کا غرور پاش پاش، بھارت کی پوائنٹس ٹیبل پر بڑی تنزلی سپر ایٹ مرحلے کے اب تک تین میچز ہوچکے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر 12 میچز کھیلے جائیں گے راؤ بلال شمشاد February 23, 2026 سپر ایٹ مرحلے کے پوائنٹس ٹیبل کے مطابق جنوبی افریقا سے شکست کے بعد بھارت کو پوائنٹس ٹیبل پر بڑی تنزلی…
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے گذشتہ روز نئے سال کے لیے تنظیم سازی کا اعلان کیا ہے، جس میں اس بار ’فضائی فورس‘ اور ’کشمیر‘ بھی شامل ہے۔ یہ تنظیم سازی ہر سال کی جاتی ہے، لیکن اس بار ’فضائی فورس‘ کا نیا شعبہ شامل کیا گیا ہے، جس کے لیے مولوی سلیم حقانی کو سربراہ مقرر کیا…