عالمی فوڈ کمپنی نیسلے نے انکشاف کیا ہے کہ نامعلوم چوروں نے اس کے گوداموں سے 12 ٹن کٹ کٹ چاکلیٹ بارز چرا لی ہیں۔نیسلے کی جانب سے اس حیران کن واقعے پر ردِعمل دیتے ہوئے مزاحیہ انداز میں کہا گیا:"ہم ہمیشہ لوگوں کو کٹ کٹ کے ساتھ وقفہ لینے کی ترغیب دیتے رہے ہیں — لیکن لگتا ہے چوروں…
شہر قائد کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا بڑا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ سامنے آ گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے زونگ چائنا موبائل پاکستان (CMPak) کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں کراچی میں زونگ کے AI-Ready ٹائر-III ڈیٹا سینٹر کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سندھ حکومت اور سی…
نیشنل پیغامِ امن کمیٹی کا مسلم امہ میں اتحاد اور امن کی اہمیت پر زور تمام مکاتب فکر کے علماء نے اتحاد کے عزم کا اعادہ کیا۔ ویب ڈیسک March 12, 2026 نیشنل پیغامِ امن کمیٹی نے مسلم کمیونٹیز اور ممالک میں اتحاد اور امن کے فروغ کے لیے ایک مضبوط پیغام جاری کیا ہے۔ کمیٹی نے مختلف فرقوں اور…
بیجنگ: یورپی کمیشن کی صدر اُرسولا وان ڈیر لیئن اور یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا بیجنگ پہنچے جہاں انہوں نے یورپی یونین اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ منائی۔ اگرچہ یہ موقع خوشی کا ہے، لیکن دونوں فریقین کے تعلقات اس وقت تناؤ کا شکار ہیں۔ باہمی اختلافات کی بڑی وجوہات میں مارکیٹ تک…
اسلام آباد — وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے رکن یورپی پارلیمنٹ محترمہ میری خان کی قیادت میں یورپی پارلیمانی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان-یورپی یونین تعلقات، انسانی حقوق، قانونی امور، جی ایس پی پلس، جغرافیائی سیاسی معاملات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ وفد میں مسٹر ڈینس ہوہلوخ، مسٹر…
(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست مغربی بنگال کی سابق وزیراعلیٰ ممتا بینرجی کی بھتیجی کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابینرجی کی 31 سالہ بھتیجی کی پھندا لگی لاش بربُھم میں بھتیجی ہی کے گھرسے ملی ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق خاتون کی لاش ان کے گھر کی دوسری منزل کے ایک کمرے…