تیل کی قیمتوں میں کمی۔۔۔  ٹرمپ کا بڑا اعلان سامنے آ گیا 

news 1791862256 5820



news 1791862256 5820

(24 نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر حملوں پر اظہار تشویش کیا، یمنی حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دے دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ سعودی علی عہد سے کشیدہ صورتحال پر بات چیت ہوئی، ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، جنگ کے خاتمے کے بعد تیل اور گیس کی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔

 یہ بھی پڑھیں:ٹرین کی تمام بوگیاں پٹری سے اتر گئیں ،صبح سویرے  افسوسناک خبر آگئی

صدر ٹرمپ نے کہا کہ مڈ ٹرم الیکشن ایران سے متعلق فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہوتے، روسی صدر معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، زیلنسکی روس کے ساتھ ڈیل کے بجائے معاہدے تک پہنچنے پر توجہ دیں۔





Source link

متعلقہ پوسٹ