بغداد — بدھ کے روز دو دہائیوں سے زائد عرصے کے بعد امریکی افواج نے عراق سے مکمل انخلاء کر لیا ہے۔ آخری دستے اربیل کے ایئربیس سے روانہ ہوئے، جس کے بعد عراقی شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور عراقی فوج نے بغداد و نجف میں پریڈ کی۔عراقی وزیر اعظم علی فالح الزیدی نے کہا کہ…
ملک بھر میں مٹن، بیف اور چکن کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ شہریوں کے لیے باعثِ تشویش بن چکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ اضافہ واقعی رسد و طلب کے فرق کا نتیجہ ہے یا پھر خود ساختہ مہنگائی اس کے پیچھے کارفرما ہے؟ طلب اور رسد کا توازن ماہرین کے مطابق گوشت کی قیمتوں میں اضافے کی…
( ویب ڈیسک )اقوام متحدہ کے مطابق سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے باعث صرف تین دنوں کے دوران دس ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ یہ صورتحال شمالی دارفور اور جنوبی کردفان کی ریاستوں میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے درمیان شدید لڑائی کے نتیجے میں پیدا ہوئی۔ اقوام متحدہ سے وابستہ…
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے لیے ایک اہم پیغام ہے اور اس کے مثبت اثرات مستقبل میں سامنے آئیں گے۔ ترک صدر نے ترکیہ کے صوبے سامسون میں نوجوانوں کے لیے منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب،…
ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے راولپنڈی پنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی پنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ راولپنڈی پنڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ پر 214 رنز اسکور…
بارہ اکتوبر کو راجدھانی میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور ایس آئی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لیے مستعد دہلی پولیس۔تصویر: پی ٹی آئی/سلمان علی سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور ایس آئی آر کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں کی کوریج کرنے والے صحافیوں کے کام میں…