اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورت حال پر بحث میں پاکستان اور انڈیا کی جانب سے سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ انڈیا افغان سرزمین سے پاکستان میں ’دہشت گردی‘ کو ہوا دینے کی پالیسی ترک کرے۔ اجلاس کے دوران اقوام متحدہ میں انڈیا کے مستقل مندوب پرواتھانینی ہریش نے…
شہر قائد کے پان، گٹکا، ماوا، مین پوری، نسوار اور تمباکو استعمال کرنے والے ملازمین کے لیے خوشخبری ملازمین کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی لے جانے اور واپس لانے کے لیے پوائنٹ بسوں کا انتظام بھی کیا گیا ہے ویب ڈیسک October 23, 2026 پان، گٹکا، ماوا، مین پوری، نسوار اور تمباکو استعمال کرنے والے جامعہ کراچی کے غیر تدریسی ملازمین…
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا ایران امریکہ کشیدگی کے دوران پاکستان اور اس کی قیادت کے انتہائی مثبت کردار کا خیر مقدم Source link
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے بحرینی ہم منصب نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان اور بحرین کے درمیان اقتصادی روابط کو مزید وسعت دینے اور سرمایہ کاری کے نئے امکانات پر تعاون بڑھانے کے حوالے سے اہم سفارتی پیش رفت ہوئی ہے۔ دونوں ممالک…
دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے مصنوعی ذہانت شعبے کے سربراہ مصطفیٰ سلیمان نے کہا ہے کہ آئندہ 12 سے 18 ماہ میں مصنوعی ذہانت زیادہ تر پیشہ ورانہ کمپیوٹر پر مبنی کام خود انجام دینے کے قابل ہوسکتی ہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں مائیکروسافٹ کے مصنوعی ذہانت شعبے کے سربراہ نے پیش گوئی کی کہ…
مہنگائی کا جن جب بوتل سے باہر نکلتا ہے تو حکومتوں کے دن گننا شروع کر دیتا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ کمر توڑ مہنگائی، آسمان کو چھوتی قیمتیں اور عام آدمی کی گرتی ہوئی قوت خرید کسی بھی حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہوتی ہیں۔ جب بازار میں قیمتیں قابو سے باہر ہوں، بجلی کے بل گھر کے…