پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گذشتہ تقریباً ایک ہفتے سے تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آپریشن جاری ہے اور مختلف شاہراہوں پر غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کیا جا رہا ہے۔ پشاور رنگ روڈ پر جاری آپریشن کی جگہ پر انڈپینڈنٹ اردو کی ٹیم نے دیکھا کہ اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں رنگ روڈ…
میکسیکو کی نیشنل گارڈ نے ایک ایسے نئے اہلکار کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے جو نہ صرف سب سے چھوٹا رکن ہے بلکہ چار ٹانگوں والا بھی ہے۔ 13 ماہ کے کمانڈو نامی چیہواہوا کتے کو عوام اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان دوستانہ رابطہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز کیلئے بھی تربیت دی جا رہی…
ڈھاکا: بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور سابق وزیر داخلہ اسد الزمان ملک کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنا دی۔ عدالت کے مطابق دونوں نے گزشتہ سال طلباء کے احتجاج کے دوران مظاہرین کے قتل میں اہم کردار ادا کیا اور مہلک ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دی۔عدالت کے…
نیو جرسی،): فوربس نے اس سال کے 34 نئے ارب پتیوں کی فہرست جاری کی ہے، جن میں نمایاں تعداد کی دولت مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے وابستہ کمپنیوں سے حاصل ہوئی ہے۔ ان 34 افراد کی مجموعی دولت تقریباً 321 ارب ڈالر ہے۔ ان میں 15 افراد کا تعلق ٹیکنالوجی کے شعبے سے ہے، جن میں سے بیشتر اے…
برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان دو ریاستی حل کی حمایت کے لیے ایک نئے بین الاقوامی امن فنڈ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ تینوں ممالک نے مشترکہ بیان میں کہا کہ یہ کثیر عطیہ دہندگان فنڈ ایسے منصوبوں کی مالی معاونت کرے گا جو مذاکرات کے ذریعے دو ریاستی حل کے لیے سازگار ماحول…
تل ابیب: گزشتہ دس دنوں میں بیرونِ ملک تین اور اندرونِ ملک ایک انتخاب نے اسرائیل کی سفارتی پوزیشن کمزور کر دی ہے، واشنگٹن میں اس کی جانچ پڑتال بڑھا دی ہے اور اسرائیلی جماعتوں کے لیے حکومت سازی مشکل بنا دی ہے۔ان دھچکوں کا آغاز 25 اکتوبر کو سربیا سے ہوا، جہاں اسرائیل کے مضبوط اتحادی الیگزینڈر ووچک کے…