اسلام آباد / ریاض — پاکستان، متحدہ عرب امارات، قطر، اردن، شام، مصر اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں شریک تمام ممالک نے ایران سے فوری طور پر ہمسایہ ممالک کے خلاف حملے بند کرنے کا واضح اور…
لندن، 10 مارچ 2026 – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ کے جلد خاتمے کے اعلان کے مثبت اثرات عالمی مارکیٹوں میں ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں، جہاں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔صدر کے اعلان کے بعد بین الاقوامی تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد کی کمی آئی۔ برطانوی برینٹ…
عالمی اشتراک سے تیار تحقیقی مقالہ آئی سی اے اے آئی سی–2025 کا بیسٹ پیپر ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی (ایس ایم آئی یو) کے تیسرے گلوبل ریسرچ کانگریس (جی آر سی–2025) کے دوران منعقدہ پہلی بین الاقوامی کانفرنس برائے ایڈوانسز اِن آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ کمپیوٹنگ (ICAAIC-2025) میں مصنوعی ذہانت کے نظامی انجینئرنگ سے…
کراچی (عدالتی رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کے صوبائی محتسب کے فیصلے کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے مونس علوی کو 25 لاکھ روپے جرمانہ ناظر سندھ ہائیکورٹ کے پاس جمع کرانے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔مونس علوی اپنے وکیل بیرسٹر عابد…
(ویب ڈیسک) روس نے ایک اور انٹر کانٹی نینٹل میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ ماسکو میں روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنگی مشقوں کے دوران شمال مغربی علاقے آرخانگلسک کے ‘پلیسیسک کاسموڈروم’ سے ٹھوس ایندھن سے چلنے والے اور موبائل لانچر سے لانچ کئے جا سکنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا…
مزار شریف – طالبان حکام نے افغانستان کے صوبہ بلخ میں "بے حیائی روکنے” کے نام پر فائبر آپٹک انٹرنیٹ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جس کے بعد وائی فائی کے ذریعے انٹرنیٹ سروس دستیاب نہیں ہوگی۔پابندی کے باعث سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی و عوامی ادارے اور گھریلو صارفین وائی فائی سے محروم ہو گئے ہیں تاہم…