سعودی عرب سے فوجی اتحاد کا ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیا 

news 1792815145 4877



news 1792815145 4877

(ویب ڈیسک)سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کر دیا ہے۔

فوجی اتحاد کا کہنا ہے کہ مشرقی خطے پر ایک ڈرون بھی تباہ کر دیا۔

علاوہ ازیں ریاض، نجران اور وادی الدواسر میں ممکنہ خطرے کا الرٹ کچھ دیر بعد واپس لے لیا گیا۔

یاد رہے کہ سعودی اتحادی نے کل بھی نجران اور ریاض کی طرف داغے گئے حوثیوں کے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے تھے۔

مزید پڑھیں:یو اے ای میں پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلان 





Source link

متعلقہ پوسٹ