واشنگٹن / تہران — امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران میں نئے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائی تہران کی "بلاجواز اور مسلسل جارحیت” کے جواب میں کی گئی ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا نے ملک کے کئی حصوں میں دھماکوں کی اطلاع دی ہے، تاہم ابھی تک جانی و مالی…
کینیڈا کے شہر وینکوور میں بھارتی ائیرلائن ائیر انڈیا کے ایک پائلٹ کو ٹیک آف سے کچھ دیر قبل مشتبہ حالت میں ہونے اور نشےکے باعث پرواز سے اتار دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق واقعہ 23 دسمبر 2025 کو ائیر انڈیا کی پرواز AI186 کے ساتھ پیش آیا، وینکوور ائیرپورٹ پر عملے کے ایک رکن نے مبینہ…
(ویب ڈیسک )ایرانی پاسداران انقلاب نے خطے میں امریکی کمپنیوں پر حملے کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے جواب میں یکم اپریل سے خطے میں امریکی کمپنیوں کو نشانہ بنائیں گے،پاسداران انقلاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایران میں ہر دہشت گرد حملے کے بدلے ان…
واشنگٹن / تہران — امریکی وزیرِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کو آج ایران کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز پر باضابطہ جواب ملنے کا امکان ہے۔ امریکا فی الحال تہران کے سرکاری مؤقف کا انتظار کر رہا ہے۔امریکی وزیرِ خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سفارتی رابطے جاری ہیں اور واشنگٹن نے ایران کو جنگ…
دبئی: ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی جس کا فائدہ بھارتی بیٹنگ لائن نے اٹھایا اور ہدف باآسانی حاصل کر لیا۔میچ کے دوران بھارتی بلے بازوں نے پُراعتماد کھیل کا مظاہرہ کیا جبکہ پاکستانی باؤلرز…
اسلام آباد: ایل پی جی صارفین کے لیے اچھی خبر، ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایل پی جی گیس کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے کمی کی گئی ہے۔ اوگرا نے مارچ کے لیے 11.8 کلو گرام کے گھریلو ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت 2 ہزار…