سہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیں

eng bat1792916466 0



سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جبکہ مہمان ٹیم کی 11 رنز پر دو وکٹیں گر گئیں۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے، قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا جبکہ ٹیم میں رضااللہ نے ڈیبیو کیا اور شاداب خان کی واپسی ہوئی ہے۔

کپتان شاہین شاہ آفریدی کے مطابق وارم اپ کے دوران نسیم شاہ کی انگلی میں انجری ہوئی ہے جبکہ فہیم اشرف کو ٹیم سے ڈراپ کیا ہے۔



Source link

متعلقہ پوسٹ