سلمان اکرم راجہ کی مسٹر پٹلو سے اپیل، بھائی انقلاب کی ہی قیادت کرلے، تیری مہربانی! فواد چوہدری کا طنزیہ بیان سیالکوٹ میں ٹک ٹاکر کی مہندی پر بھگدڑ کے بعد سابق وفاقی وزیر کا سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرہ، تقریب میں ایک شخص جاں بحق اور 13 زخمی ہونے کی اطلاعات …
امریکہ کے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر جوزف کینٹ نے ایران کے خلاف جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں پر احتجاج کرتے ہوئے منگل کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جوزف کینٹ نے اپنے استعفے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ’میں اپنے ضمیر کے مطابق ایران میں جاری جنگ کی حمایت نہیں کر سکتا‘۔ انہوں…
سعودی عرب کی قومی شپنگ کمپنی نے بحیرہ احمر میں اپنے جہازپر حملے کی تصدیق کردی جہاز کے تمام عملے کے ارکان محفوظ ہیں اور کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی. سعودی کمپنی …
(24نیوز)امریکا میں انتخابات کے لیے مختلف ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے،ابتدائی نتائج میں ڈیموکریٹس کا پلڑا بھاری ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سینیٹ میں ڈیموکریٹس کو 45 نشستوں میں کامیابی حاصل ہوئی ہے جبکہ ری پبلیکین نے 36 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ 218 نشستوں والے ایوان نمائندگان میں…
خیبر ٹیچنگ اسپتال پشاور کے شعبہ آرتھوپیڈک نے ملک میں سرکاری اسپتال کی سطح پر پہلی مرتبہ روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی کامیاب سرجری انجام دے کر ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا۔ خیبرٹیچنگ اسپتال پشاور میں یہ منفرد اور جدید سرجری چیئرمین شعبہ آرتھوپیڈک پروفیسر ڈاکٹر محمد سراج کی سربراہی میں معروف آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ڈاکٹر اول حکیم اور…
(ویب ڈیسک) ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے کہا ہے کہ قطر نے امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوئی نئی تجویز پیش نہیں کی، بلکہ قطر نے ایسے آئیڈیاز پیش کیے ہیں جو ایران کو ناقابل قبول ہیں،اس کے علاوہ جوہری معاملے پر لچک دکھانے سے متعلق ایرانی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے…