بچپن میں جب ہماری پسند کا کھانا نہ بنتا تو ہم احتجاج میں انڈہ بنا کے کھا لیتے۔ لیکن مسئلہ کشمیر ہو یا فلسطین، انڈیا کی کاکروچ جنتا پارٹی ہو یا حسینہ واجد کا تختہ الٹنا ہو، فرانس میں تعلیم کا مسئلہ ہو یا تحریک انصاف کے بانی کی آزادی یہ مسائل آلو بینگن کی جگہ انڈہ تلنے سے حل نہیں…
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا، کمیٹی کے 10 میں سے 7 ارکان نے شرحِ سود برقرار رکھنے کے حق میں ووٹ دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں تنازع بڑھنے سے عالمی اجناس کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا جب کہ سپلائی چین میں رکاوٹیں برقرار رہنے…
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا افسران کے ہمراہ مختلف علاقوں کے دورے پر نکل آئے۔ اس دوران انہوں نے فیلڈ میں تعینات پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور ڈیوٹی کے امور کا جائزہ لیا۔ایس ایس پی آپریشنز نے ڈیوٹی پر موجود افسران کو ہمہ وقت الرٹ رہنے، مشکوک سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے اور…
انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک وائس آف جرمنی تائیوان کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ چین مسلسل فوجی تیاریوں میں مصروف ہے اور تائیوان پر ممکنہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چینی افواج کی سرگرمیاں، جنگی مشقیں اور فضائی حدود کی مسلسل خلاف ورزیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ بیجنگ کی جانب…
سنیتا ولیمز نے طویل اور ریکارڈ ساز خلائی کیریئر کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا کیپسول میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی تھی جس کی وجہ سے وہ 9 ماہ تک خلا میں پھنس گئیں تھیں۔ ویب ڈیسک January 22, 2026 ناسا کے مطابق مشہور امریکی خاتون خلا باز سنیتا ولیمز نے 27 سالہ خدمات کے بعد ریٹائرمنٹ اختیار کرلی ہے۔…
انتہا پسندی کا مرکز افغانستان عالمی امن کیلئے سنگین چیلنج قرار سینئر روسی تجزیہ کار کے مطابق طالبان کی پالیسیاں غیر پائیدار حکمرانی اور عوامی بے چینی کو ظاہر کرتی ہیں ویب ڈیسک February 8, 2026 عالمی حلقوں نے متفقہ طور پر طالبان حکومت کو ناقابلِ اعتماد اور خطے کی سلامتی کے لیے بڑا چیلنج قرار دیا۔ افغان جریدہ افغان…