بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے حجاب کھینچنے کے واقعہ کے بعد آیوش ڈاکٹر نصرت پروین نے تقرری کا خط ملنے کے باوجود سرکاری ملازمت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ ویڈیو سے لیا گیااسکرین شاٹ۔تصویر: ایکس /آر جے ڈی…
نیو یارک — اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل کے لیے ایک اہم بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ کانفرنس 28 سے 30 جولائی تک جاری رہے گی اور اس کی قیادت سعودی عرب اور فرانس مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔ کانفرنس کا مقصد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل کے لیے…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج پھر سیاسی کشیدگی اور بحث و تقابل کا مرکز بنا رہا جہاں اقلیتوں کے حقوق کا کمیشن قائم کرنے کا بل اکثریتِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اعلان کیا کہ بل کے حق میں 160 جبکہ مخالفت میں 79 ووٹ آئے۔ بل منظور ہونے کے ساتھ ہی…
( ویب ڈیسک) حرمین شریفین حکام نے مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔ حکام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہےکہ سکیورٹی اہلکاروں نے مسجد الحرام میں خوف و ہراس پھیلانے اور وہاں موجود زائرین کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق گرفتار شخص کے خلاف فوری ضروری…
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی کے دوران ایران نے عرب ممالک کو سخت اور براہِ راست انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی سرزمین سے امریکی فوجی اہلکاروں اور تنصیبات کو ہٹایا جائے بصورت دیگر انہیں ایران کے سخت اور کچل دینے والے فوجی ردعمل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایران کے پاسداران انقلاب کے سیاسی…
خیبرپختون حکومت نے منگل کو وزیراعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ اگر منگل کو بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی تو اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ منگل…