عالمی ادارہ محنت (آئی ایل او) نے بتایا ہے کہ نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے روزگار اور ذرائع معاش کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور اس کے اثرات براہ راست متاثرہ علاقوں سے کہیں دور تک محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ نیپال میں ادارے کے ڈائریکٹر نومان اوزجان نے جائزہ رپورٹ کے اجراء پر کہا کہ آمدورفت،…
پشاور کی کنزیومر کورٹ نے بدھ کو اپنے ایک فیصلے میں پاکستان کے کپڑوں کے معروف برانڈ ’کھاڈی‘ کو ہدایت کی ہے کہ وہ درخواست گزار صارف کو شاپنگ بیگ کے اضافی 30 روپے واپس کرے اور 25 ہزار روپے ہرجانہ اور 25 ہزار روپے حکومتی خزانے میں بطور جرمانہ جمع کرائے۔ عدالت میں شفق عامر نامی صارف نے درخواست…
مکہ مکرمہ، ۲۱؍ ستمبر (ایجنسی): مسجد الحرام کے معروف مؤذن شیخ ابراہیم بن عادل حمزہ المدنی پیر کی علی الصباح انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر حرمین شریفین سے وابستہ افراد سمیت دیگر لوگوں نے سوشل میڈیا پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں "انسائیڈ دی حرمین” نے اسے مسجد…
(24نیوز)ایران نے امریکا کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا، جبکہ بحرین میں بھی امریکی اڈے پر ڈرون داغے گئے، عراق کے شہر اربیل میں بھی امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے۔ پاسداران انقلاب نے بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے، تاہم اس…
انقرہ — ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی سفارتی کوششوں کی بدولت خطے میں جنگ رکنا ممکن ہوئی۔ انہوں نے یہ بات ایک اہم خطاب کے دوران کہی۔اردوان نے کہا کہ ہم خطے میں امن کی کوششیں جاری رکھیں گے اور کسی بھی ملک کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے زور…
صدر مملکت آصف زرداری سے ایم کیو ایم رہنما اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ، وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار و دیگر موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تعلقات پر گفتگو …