ابوظہبی – بھارت سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ ہونہار بچی عتیقہ میر نے متحدہ عرب امارات میں شاندار کامیابی حاصل کر کے کم عمری میں تاریخ رقم کر دی۔ اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور قابلیت کے باعث انہوں نے بین الاقوامی سطح پر منفرد مقام بنایا۔مقامی میڈیا کے مطابق عتیقہ میر کے اس کارنامے نے نہ صرف بھارت بلکہ…
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز نے ایران کو جوہری عدم پھیلاؤ کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں رپورٹ کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ویانا میں ہونے والے 35 رکنی بورڈ کے اجلاس میں قرارداد کے حق میں 23 ممالک نے ووٹ دیا…
اسلام آباد/راولپنڈی – جڑواں شہروں کی معروف سماجی شخصیت فرخ کھوکھر نے جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ 18 جولائی بروز جمعہ ڈیرہ تاجی خان کھوکھر پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران مولانا فضل الرحمٰن کی موجودگی میں باقاعدہ طور پر جماعت میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ فرخ کھوکھر کا تعلق سیاسی طور…
اسلام آباد: یوم دفاع و شہداء کے موقع پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قومی اتحاد اور مضبوط دفاع پر زور دیا۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں 1965 کی جنگ کے شہداء…
لاہور: پنجاب بھر بشمول لاہور کے تمام گرجا گھروں میں مسیحی برادری کی عباداتی دعائیہ تقریبات کے موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو گرجا گھروں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ آئی جی پنجاب کا کہنا…
( ویب ڈیسک )آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک بحری جہاز پر حملے کی نئی اطلاع نے مشرق وسطیٰ میں توانائی کی سپلائی کے حوالے سے خدشات بڑھا دیئے ہیں۔ برطانوی بحریہ سے منسلک ادارے یو کے ایم ٹی او کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک جہاز کو ایک ’پروجیکٹائل‘ نے نشانہ بنایا۔ ابتدائی اطلاعات میں جہاز کو…