پاکستان اور روس نے منظم جرائم کی روک تھام کے لیے تعاون اور معلومات کے تبادلے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے جبکہ مجرمان کی حوالگی اور تبادلے سے متعلق معاہدوں کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور روس کے وزیر داخلہ ولادی میر کولاکولتسیف کے درمیان بدھ کو اسلام…
واشنگٹن — امریکہ کی ۲۳ ریاستوں میں ایک مہلک فنگل انفیکشن "کینڈیڈا آریس” (Candida auris) کے پھیلاؤ نے سائنسدانوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اسے سپربگ قرار دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ رواں سال اب تک ملک بھر میں تقریباً ۳۰۰۰ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، جن میں سے ۷۰۰ سے زائد اکیلے ٹیکساس میں سامنے آئے…
کراچی: ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز سندھ اور پولیس کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کی جانب سے بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ کارروائی کی گئی۔ کارروائی سائٹ ایریا میوہ شاہ قبرستان کے قریب کی گئی جہاں رینجرز اور ایس آئی یو اہلکاروں کے چھاپے کے دوران ملزمان نے فائرنگ کردی ۔ ترجمان نے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو زخمی…
( 24 نیوز )امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کا احتساب کرنے اور ان کے اختیارات کو محدود کرنے کا اعلان کردیا ہے، جس سے واشنگٹن میں آئندہ دو سال کے دوران سیاسی کشیدگی اور قانون سازی میں تعطل کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ڈیموکریٹس نے سینیٹ میں 54…
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باوجود انگلینڈ کی فرنچائز لیگ ’دی ہنڈریڈ ۲۰۲۶ء‘ میں کھیل دوستی اور اسپورٹس مین اسپرٹ کی خوبصورت مثال دیکھنے کو ملی۔ میچ کے بعد ہندوستانی بلے باز جمائمہ روڈریگز اور پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کا مصافحہ اور گلے ملنا سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔واضح رہے کہ حال ہی میں…
خیبر پختونخوا میں ریسکیو حکام کے مطابق جمعے کو لوئر چترال کے علاقے ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے سے نو افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا ہے۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور ضلعی انتظامیہ فوری طور پر موقع پر…