اسرائیل میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

news 1793165206 1634



news 1793165206 1634

(24نیوز)اسرائیل میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اورالیکشن کے حتمی نتائج کے اعلان میں کئی دن لگ سکتے ہیں۔
اسرائیل کے الیکشن میں ووٹر ٹرن آؤٹ تاریخی قراردیاگیاہےجو 77.7 فیصد تک پہنچ گیا،پولنگ کے اختتام تک 56 لاکھ 95 ہزار 682 ووٹرزنے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔
 انتخابی حکام کے مطابق تقریباً 3 دہائیوں میں اسرائیلی عام انتخابات میں دیکھی جانے والی بلند ترین شرح ہے.

یہ بھی پڑھیں:جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ایگزٹ پولز کے مطابق نیتن یاہو کی حکومت خطرے میں پڑگئی ہے اورکسی بھی اتحاد کو واضح اکثریت ملتی دکھائی نہیں دے رہی۔





Source link

متعلقہ پوسٹ