(ویب ڈیسک) امریکی فوجی اخبار ’’اسٹارز اینڈ اسٹرائپس‘‘ کے تین صحافیوں نے پینٹاگون کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر خراب ہوتے حالات سے متعلق خبر شائع کرنے کے بعد برطرف کیا گیا۔ مدعیان، جن میں اخبار کے سابق پبلشر میکس لیڈرر، ایڈیٹر ان چیف…
اورکزئی ( وائس آف جرمنی) ضلع اورکزئی میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران ایک لیفٹیننٹ کرنل، ایک میجر سمیت 11 اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق، کارروائی میں 19 دہشت گرد مارے گئے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور…
(24 نیوز)سپین کے علاقے ویلنشیا کے قصبے بونیول میں مشہور ٹماٹر میلے ’لا ٹماٹینا‘ کا انعقاد ہوا جس میں ہزاروں افراد نے ایک دوسرے پر ٹماٹروں کی بوچھاڑ کردی۔ اس منفرد ٹماٹر فیسٹیول میں 20 ہزار سے زیادہ شرکا نے حصہ لیا، جبکہ تقریب کے دوران تقریباً 165 ٹن ٹماٹر استعمال کیے گئے۔ شرکا ایک دوسرے پر ٹماٹر پھینکتے رہے…
اسلام آباد —(بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک بھر کے سرکاری سکولوں اور مدارس کے پانچ لاکھ ہونہار طلبہ و طالبات کو کروم بکس اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہمی کا باضابطہ اجرا کر دیا۔ تقریب اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم نے نمایاں طلبہ میں کروم بکس بھی تقسیم…
ڈیفنس میں اعلیٰ پولیس افسر کے رشتے داروں کا پڑوسیوں سے جھگڑا، پولیس اسکواڈ بھی کود پڑا مبینہ طور پر پولیس افسر کے حکم پر پولیس اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے اور جھگڑے میں مداخلت کی۔ خرم گلزار August 28, 2026 کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اعلیٰ پولیس افسر کے قریبی رشتے داروں کا پڑوسیوں سے جھگڑا ہوا جس…
(ویب ڈیسک) نام نہاد محبت کے اسیر ذہنی مریض نے دلہن بنی لڑکی کو شادی کے وقت گولی مار دی۔ پڑوسی ملک بھارت میں ریاست بہار میں شادی کے دوران دلہن کو ایک ذہنی مریض نے گولی مار دی۔ گولی مار کر ملزم بھرے منڈپ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ فائرنگ کے واقعہ کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ بھارت کی…