یوگی آدتیہ ناتھ کے ایس آئی آر میں بے ضابطگیوں کے بارے میں بولنے والے ملک کے پہلے بھاجپائی چیف منسٹر بننے کو کچھ لوگوں نے اس سے پہلے دیگر وزرائے اعلیٰ کی جانب سے ایس آئی آر سے متعلق بے ضابطگیوں کی شکایتوں کی تصدیق کے طور پر دیکھا ہے۔ تاہم، کئی حلقوں میں یہ سوال پوچھا جانے لگا…
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات جانے والی دو بہنوں اور ان کی والدہ کو انسانی سمگلنگ اور ایک کم عمر لڑکی کے مبینہ جنسی استحصال کے خدشات پر آف لوڈ کر دیا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق امیگریشن کلیئرنس کے دوران تینوں مسافروں کی سفری دستاویزات…
(24 نیوز )سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایس ایف ڈی اے) نے مملکت کے پہلے فوڈ کمپوزیشن ڈیٹا بیس کا آغاز کر دیا جو سعودی عرب بھر میں استعمال ہونے والی مقامی غذاؤں اور روایتی کھانوں کے بارے میں درست غذائی معلومات فراہم کرے گا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل نیوٹریشن کمیٹی کی نمائندگی اور ہیلتھ سیکٹر ٹرانسفارمیشن پروگرام…
(24نیوز)ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے غزہ میں اسرائیل کی جاری فوجی کارروائیوں پر سخت تنقید کی اور کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو خطے میں اجتماعی قتل کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ سپین غزہ کی صورتحال کے ردعمل میں پہلے…
ذیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماسٹر کلب بیزن خیل نے تورہ بورہ کلب کو 4-5 پنلٹی ککس پر ہرا دیا Source link
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کے 29 اگست کو میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ہونے والے پروگرام کی حمایت کرنے سے انکار کیا ہے۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ یہ نجی پروگرام ہے اور اسے رد کرنے کا اختیار شہر کے پاس ہے یا نہیں، وہ نہیں جانتے۔ نیویارک شہر کے میئر ممدانی اس…