ایران نے بھارت، چین سمیت 4 ممالک کے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی رعایت دے دی جبکہ پاکستان فہرست میں شامل نہیں ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے نائب سربراہ کے مطابق بھارت، چین، عراق اور قطر کے بحری جہازوں کو پابندیوں سے استثنا حاصل ہے، پاکستان کے جہازوں پر مکمل پابندی کا کوئی مصدقہ اعلان…
14 فروری 2026 | کولمبوپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلہ دیکھنے کے لیے کولمبو پہنچ گئے، جہاں ان کی مختلف کرکٹ بورڈز کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔کولمبو ایئرپورٹ پر سری لنکا کے نائب وزیر جنیتھیا راون کوڈ یتھوواکو اور سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر فہیم العزیز…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صائم ایوب کو سہ ملکی سیریز کے بقیہ میچوں کے لیے قومی سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ صائم ایوب کی بیٹنگ میں مسلسل خراب پرفارمنس اور ان پر ہونے والی شدید تنقید کے بعد سامنے آیا ہے۔ صائم ایوب اب تک پاکستان کے لیے 20 ایک روزہ میچز کھیل…
ایشیا کپ کے اہم مقابلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا متحدہ عرب امارات کے خلاف آج کا میچ خطرے میں پڑ گیا ہے۔ میچ شام 7:30 بجے شروع ہونا تھا تاہم قومی ٹیم اب تک گراؤنڈ نہیں پہنچی اور کھلاڑی اپنے کمروں میں ہی موجود ہیں۔یہ صورتحال پاکستان کے لیے نہایت نازک ہے کیونکہ اگر آج کا میچ نہ کھیلا…
واشنگٹن،(ایجنسی): امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ریپبلکن پارٹی آئندہ وسط مدتی انتخابات میں ایوان نمائندگان اور سینیٹ میں کامیابی حاصل کرتی ہے تو ان کی انتظامیہ ہر بالغ امریکی شہری کو ۵؍ ہزار ڈالر ادا کرے گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ویڈیو میں انہوں نے اس منصوبے کو "ٹرمپ ڈیوڈنڈ” قرار دیا اور اسے…
انقرہ/غزہ — ترکیہ نے غزہ میں امن فوج بھیجنے کی تیاری ظاہر کی ہے جبکہ اسرائیل نے اس اقدام کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ترک حکام کے مطابق انقرہ غزہ میں امن و استحکام کے قیام کے لیے فوجی دستے بھیجنے پر غور کر رہا ہے اور اس حوالے سے متعلقہ فریقوں سے مشاورت جاری…