دہلی میں مظاہرین پر تشدد جمہوری حقِ احتجاج پر سنگین سوالات پولیس کا نوعمر لڑکوں پر تشدد‘سڑکوں پر کپڑے اتار کر تذلیل کی گئی. سماجی راہنماﺅں کا اظہار برہمی …
اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے وزیرِ صحت، سیکریٹری صحت اور پمز (PIMS) کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ الرٹ رہیں اور حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو ہر ممکن اور بہترین طبی سہولیات…
الجزائرنے متحدہ عرب امارات کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق الجزائر کے سرکاری ٹی وی پر اعلان کیا گیا کہ ’دوطرفہ تعلقات کو برقرار رکھنے کے تمام ذرائع ختم ہونے کے بعد الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘۔ خبررساں ایجنسی…
امریکہ امریکی Department of State نے اعلان کیا کہ اس نے چھ بھارتی کمپنیوں کو ایرانی پٹرولیم اور پیٹرول کیمیکل مصنوعات کی درآمد و فروخت کے الزامات میں پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے، جو امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی تصور کی جاتی ہیں ۔ان کمپنیوں کے خلاف کارروائی مجموعی طور پر تقریباً 2.2 کروڑ ڈالر کی تجارت کے…
جرمنی کی ناتو رکنیت کے 70 سال مکمل ہونے کے موقع پر برلن کے Bendlerblock میں منعقد ہونے والے جشنِ تقریب میں جرمن چانسلر فریڈرک مرٹز (CDU) اور نیٹو سیکریٹری جنرل مارک رُوٹے نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم بیانات دئیے۔مرٹز نے عزم ظاہر کیا کہ Bundeswehr (جرمن فوج) کو ناتو میں ایک “مثالی آرمی” کے طور پر ترقی…
تعلیمی اداروں میں جدید تدریسی سہولیات کی فراہمی، اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنانا ضروری ہے،کمشنر طبی Source link