ایران نے فیفا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسٹیڈیمز میں نفرت انگیز نعرے بازی، غیر مجاز جھنڈے یا قومی ٹیم کے خلاف نعرے لگائے گئے تو وہ میچ رکوانے کا حق استعمال کرے گا۔ ایرانی وزیر کھیل احمد دنیامالی کے مطابق فیفا کو باضابطہ طور پر مطلع کر دیا گیا ہے کہ ایسی صورت میں ٹیم منیجر میچ روکنے…
وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کو کہا کہ پاکستان چین کے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (جی ڈی آئی) کی مکمل حمایت کرتا ہے، تاہم اس کے اہداف کے حصول کے لیے عالمی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی میزبانی میں عالمی ترقیاتی اقدام پر اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے…
اسلام آباد: پاکستان کے کل بیرونی قرضوں اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی میں گزشتہ تین برسوں کے دوران 84 فیصد کا ہوش ربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اکنامک افیئرز ڈویژن کی تازہ دستاویز کے مطابق پاکستان نے گزشتہ سال بیرونی قرضوں پر 3 ارب 59 کروڑ…
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کراچی میں بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر رکھنے اور منتقل کرنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف دو مقدمات درج کر لیے ہیں۔ این سی سی آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر طارق نواز نے جمعرات کو کراچی…
واشنگٹن: ہیلی پاسپورٹ انڈیکس کی تازہ رپورٹ کے مطابق، امریکی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی کم ہو کر 12ویں نمبر پر آ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی شہری اب 184 ممالک میں بغیر ویزا یا ویزا آن ارائیول سفر کر سکتے ہیں، جب کہ پہلے یہ تعداد زیادہ تھی۔ اس فہرست میں جاپان اور سنگاپور 194…
صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ہفتے کو مشہور ٹک ٹاکر انصر محمود عرف ’مسٹر پتلو‘ کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے ایک شخص جان سے گیا جبکہ 18 زخمی ہو گئے۔ سیالکوٹ پولیس کے ترجمان محمد خرم نے بتایا کہ انصر نے تقریب میں مداحوں کو مدعو کر رکھا تھا، جس کے باعث ہزاروں افراد موقعے پر…