
(24نیوز)روس نےامریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی ایک اور پیش کش کردی۔
روسی حکومت کے ترجمان کی جانب سے کہاگیاہے کہ افزودہ ایرانی یورینیم کا معاملہ رکاوٹ بنا تو روس وہ یورینیم اپنے پاس رکھنے کو تیار ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بجلی صارفین خبردار؛دسمبر، جنوری اور فروری مشکل ترین مہینے ہونے کاخدشہ
ترجمان کریملین کے مطابق اگر درخواست کی گئی توروس ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کو تیار ہے۔

