پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی ون ڈے سیریز کے لیے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، کوشال مینڈس سری لنکن ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سری لنکن اسکواڈ میں پاتھم نسانکا، اوشکا فرنینڈو، کوشال مینڈس اور کمیل مشرا شامل ہیں جبکہ داسن شناکا، ویلالاگے، مہیش تھکشانا اور چمیرا بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ پاکستان،سری لنکا…
(ویب ڈیسک) ’جوائنٹ لسٹ‘ (Joint List) کے چیئرمین یوسف جبارین، جن کی جماعت کو ممکنہ طور پر اگلی حکمران اتحادی حکومت سازی میں ’کنگ میکر‘ (فیصلہ کن کردار ادا کرنے والی قوت) کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، نے ’چینل 12‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے سے انکار کر دیا اور…
سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ریاض میں پاکستانی سفارت خانے میں بریفنگ دیتے ہوئے پاکستان کے سفیر احمد فاروق کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان دفاعی امور سمیت دیگر شعبوں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون مزید…
مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے نہ صرف امریکی خاتون صحافی بلکہ دورے پر آئے یورپی سفارت کاروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا، ان گاڑیوں پر پتھراؤ کیا اور کھڑکی بھی توڑ دی۔ اسرائیلی آرمی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق زیتون کی فصل کی کٹائی کے موقع پر دورے کے لیے آنے والے فرانس، بیلجیئم اور پولینڈ یورپی سفارت کاروں کی…
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کے حوالے سے کہا ہے کہ لبنان بھی اس جنگ بندی کا حصہ ہے جبکہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات جنگ بندی کو مستقل معاہدے میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد…
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کو اسٹار شپ راکٹ کی واپسی کے تاریخی مشن میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، سپر ہیوی بوسٹر خلیج میکسیکو کے اوپر دھماکے سے پھٹ کر سمندر میں جا گرا۔ اسپیس ایکس نے پہلی بار اسٹار شپ راکٹ کو خلا میں بھیجنے کے بعد مکمل طور پر واپس لانے اور اسی لانچنگ ٹاور…