گوگل نے مصنوعی ذہانت سے تیار تصاویر اور ویڈیوز سے واٹر مارک ہٹانے کی سہولت دے دی گوگل سرچ کے مصنوعی ذہانت پر مبنی انداز میں بھی اسے جلد متعارف کرانے کا منصوبہ ہے۔ ویب ڈیسک August 15, 2026 گوگل نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصاویر، ویڈیوز اور گانوں پر نظر آنے والے واٹر مارک کو ہٹانے کا اختیار…
لندن — ہالی ووڈ اداکار اینڈریو گارفیلڈ نے کہا ہے کہ اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کا کردار ادا کرنے کے بعد انہوں نے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال ترک کر دیا ہے۔لوکا گواڈانینو کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’آرٹیفیشل‘‘ اوپن اے آئی کے قیام، ترقی اور سیم آلٹمین کی مختصر برطرفی اور واپسی کے…
– امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزے گراہم نے سعودی عرب کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں حصہ نہ لینے پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ہے، جبکہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر ہے۔اپنے حالیہ بیان میں گراہم نے مملکت سعودیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی حکومت کو ختم کرنے…
اسلام آباد (بیورو رپورٹ سلیم جٹ سے ) وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو آئین میں 26ویں ترمیم سے متعلق مذاکرات کی باضابطہ دعوت دے دی ہے، تاکہ اس اہم آئینی اقدام میں ممکنہ بہتری کے پہلوؤں پر مشاورت کی جا سکے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا،"آئیں، ہمارے ساتھ…
’اگر عمران خان آپ کو پسند نہیں تو ان کی سیاست پر بات کریں، ذاتیات تک نہ جائیں‘ عمران خان کے بچوں کا انٹرویو ہوا تو لوگ ان کی سابقہ اہلیہ سے متعلق گند اور غلاظت لے کر آگئے، نام نہاد تجزیہ نگار اور صحافی بھی ایسی مہم کا حصہ بن جاتے ہیں؛ اینکرپرسن منیب فاروق کا وی لاگ …
(24 نیوز) حضرت نوح ؑ کی کشتی کو انسانی تاریخ میں اس لیے بنیادی اہمیت حاصل ہے کہ اسی نے عظیم طوفان سے انسان سمیت زندگی کی کئی انواع واقسام بچا کر زمین پر محفوظ رکھاہے۔ مشہور ہے یہ کشتی مشرقی ترکی میں واقع ’’تندروک‘‘ پہاڑ کے ’’دروپینار‘‘ نامی مقام پر ٹھہری جس کی صورت ایک بہت بڑی کشتی سے…