گلشن اقبال کراچی میں مسجد کے قریب جھونپڑیوں میں آتشزدگی

fire1793871347 0



گلشنِ اقبال بلاک 13 ڈی اقصیٰ مسجد کے قریب جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی۔



Source link

متعلقہ پوسٹ