پرزنز اسٹاف ٹریننگ اکیڈمی ہری پور میں بیچ 10 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تربیت یافتہ اہلکار جیلوں میں سکیورٹی، نظم و نسق اور قیدیوں کی اصلاح و بحالی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں،ریحان گل خٹک …
قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ ختم کرانے کے لیے اپنی سفارتی کوششوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوحہ دونوں ممالک کے درمیان پیغامات پہنچا رہا ہے اور فریقین کے درمیان اختلافات کم کرنے کی کوشش جاری ہے۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ قطر…
پاکستان میں صحافیوں کو رپورٹنگ کے دوران مختلف نوعیت کے خطرات کا سامنا رہتا ہے۔ کسی علاقے میں سکیورٹی آپریشن یا مسلح تصادم کی کوریج کرنا ہو، کوئی احتجاجی مظاہرہ ہو یا کسی حساس واقعے کی رپورٹنگ، فیلڈ میں کام کرنے والے صحافیوں کو اپنی حفاظت کا اہم مسئلہ درپیش ہے۔ تاہم کئی صحافی ایسے ہیں جن کے پاس بلٹ…
’درِ نجات‘ کے ابوبکر میں بھی خامیاں؟ شہریار منور نے اہم راز کھول دیے شہریار منور نے ’درِ نجات‘ کے ابوبکر کی چھپی خامیاں آشکار کر دیں ویب ڈیسک October 31, 2026 پاکستانی اداکار شہریار منور نے ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ میں اپنے کردار ابوبکر کی شخصیت، اس کی خامیوں اور زریاب کے لیے جذبات کے حوالے سے دلچسپ انکشافات…
اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے امریکا جانے کی خواہش مند گولڈ میڈلسٹ اسلام آباد کے ساتھ فراڈ کرنے والے فراڈی ایجنٹ کو گرفتار کرکے 21 لاکھ روپے برآمد کر کیے گئے مگر اس فراڈی کی مذموم حرکت سے جان گنوانے والی ہونہار طالبہ کبھی واپس نہیں آئے گی۔ یہ پہلا موقعہ نہیں بلکہ عشروں سے ملک سے باہر جانے…
(ویب ڈیسک)برطانوی پولیس کے مطابق سینڈرنگھم سٹیٹ میں واقع شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین کی رہائش گاہ میں چوری اور غیر قانونی داخلے کے شبہے میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نورفولک پولیس نے بتایا کہ انہیں پیر کی شام 6 بجے سے کچھ دیر قبل ’اینمر ہال‘ نامی اس رہائش گاہ میں مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع…