اسلام آباد (بیورو رپورٹ محمد سلیم سے ) حکومتِ پاکستان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کو 31 جولائی 2025ء کو باضابطہ طور پر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ 54 سال بعد سامنے آیا ہے، جب کہ یہ ادارہ 17 جولائی 1971ء کو عوام کو سستی اور معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی کے مقصد سے…
امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتے کا سیز فائر جاری۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں ہی ہونے کا امکان۔ لبنان اور اسرائیل بھی 10 روزہ جنگ بندی پر متفق۔ ایران کا جنگ بندی کی بقیہ مدت کے دوران آبنائے ہرمز کھلی رکھنے کے اعلان کے بعد دوبارہ اسے بند کرنے کا فیصلہ لائیو اپ ڈیٹس پاکستان…
پاکستان کی قومی اسمبلی نے جمعے کو پمز ہسپتال میں حالیہ آتشزدگی کی شدید مذمت کرتے ہوئے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی ہے، جس میں ’قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہری تشویش کا اظہار‘ کرتے ہوئے حکومت سے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ رکن قومی اسمبلی دانیال چوہدری کی جانب سے پیش کی…
ایم این اے ہاسٹل میں غیر قانونی لوگ رہ رہے ہیں، جو زیادہ تر ایک ہی پارٹی سے ہیںاسلام آباد (26 مارچ 2026): وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پارلیمنٹ لاجز کے فنڈز میں خوردبرد ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں انہوں نے کہا کہ فنڈز میں خوردبرد بھی ہوئی…
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے عوام پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے چھوٹی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور تین پہیوں والی سواریوں کے لیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر کے مطابق یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب پاکستان نے امریکہ اور ایران…
وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے پیر کو بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کو بار بار آف لوڈ کیے جانے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان کے مختلف ہوائی اڈوں پر گذشتہ چند ماہ کے دوران مسافروں کو مبینہ طور پر درست…